-
ایٹمی پروگرام میں خلل ڈالنے کی ہر طرح کی کوشش کا بھرپور جواب دے گا ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
دارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی میزائلی توانائی اور شہید تہرانی مقدم
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹سماجی پروگرام - نیا دن 12 نومبر
-
تہران میں مینا گنبد کا دلکش آسمانی منظر
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸آسمان کی طرف دیکھنا اور چمکتے ستاروں کو دیکھنا یقیناً ہر ایک کے لیے بہت پرلطف اور پرکشش ہو سکتا ہے۔
-
انداز جہاں : ایران گیس پائپ لائن، حائل رکاوٹیں
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024
-
انداز جہاں : استقامت کے علمبردار شہید سید حسن نصراللہ کا چہلم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2024
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران میں معمول کی رونق برقرار: اسکول، ادارے فعال + ویڈیوز
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵صیہونی حکومت کے ناکام حملوں کے بعد ایران کے تمام شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں اور تمام اداروں، اسکولوں اور کاروباری مراکز کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل مفلوج اور ہر طرف بےچینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے امکان کی وجہ سے پورا اسرائیل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔