-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
پیجر دہشت گردانہ واقعے میں زخمی ہونے والے 500 لبنانی شہریوں کا ایران میں علاج
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران کے وزیر صحت کے مشیر علی جعفریان نے بتایا ہے کہ لبنان میں پیجروں کے دھماکوں میں زخمی ہونے والے 500 لبنانی شہریوں کا پہلے ہی ہفتے ایران کے مختلف ہسپتالوں میں معالجہ کیا گیا۔
-
انداز جہاں: امریکا میں خوفناک آتشزدگی جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/12
-
ایران کے تہران میں برفباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہفتے کا آغاز ایران کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے ساتھ ہوا۔ ایران کے زیادہ تر شہروں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ نو دی مطابق انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
-
تہران میں یوم قائد اعظم کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶تہران میں ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یوم قائداعظم محمد علی جناح منایا گیا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
تہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تہران کے میلاڈ ٹاور کے کنوینشن سینٹر میں 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دلچسپ اور شاندار پروگرام میں دولہا دلہن کے گھروالوں کے علاوہ شہری انتظامیہ اور قومی ری ہیبیلیئیشن سینٹر کے منتظمیں نے شرکت کی۔
-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا چھبیسواں اجلاس
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا وزرا کی سطح پر چھبیسواں اجلاس شروع ہو گیا۔