-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸اسرائیلی دہشتگردوں نے اپنے ظلم و جور کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کردیا ہے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران فورسز پر حملوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے علاقے عین العرب میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید+ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر فلسطینی نوجوانوں،لڑکیوں اور اسی طرح بچوں کو شہید کرتی ہے جبکہ خود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ دہشتگردی، انتہا پسندی، تشدد اور اعصاب شکن اشتعال انگیزی کی حدیں پار کر چکی ہے۔