-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔
-
دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اقدامات
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کارروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
-
ایران کے خلاف بڑی سازش ہوئی ناکام، آئی آر جی سی نے دہشت گرد تنظيم کو وقت رہتے کیا تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی حمزہ سید الشہداء چھاونی نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی سرحدوں پر ایک دہشت گرد تنظيم کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰پاکستان میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔