-
اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
حماس نے کشنر اور بلیئر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فلسطین کی تحریک فتح کی ایکزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس نے امریکی صدر کے مشیر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
-
حماس نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کر دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات کی امریکی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت و استقامت کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ریاض، تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی عرب ممالک کی کوششوں کا مخالف نہیں ہے۔
-
فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کر دئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲فلسطینی تنظیم فتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیل سے برائت - اسلام آباد میں قومی سمینار
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ و اسرائیل سینچری ڈیل کو عالمی قوانین کی جگہ قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں: محمود عباس
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے مسئلہ فلسطین کی نابودی کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اپنی استقامت اور جدوجہد جاری رکھیں گے اور آخر کار کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔
-
سینچری ڈیل فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت کا باعث: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت اور فلسطینی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث قرار دیا۔