-
وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰پاکستان وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
-
پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔
-
اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا حکومت پاکستان کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ماضی میں بھی فلسطینی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ اقدامات کئے ہيں اور مستقبل میں بھی اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کرےگی، اورحکومت پاکستان اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرے گی-
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا حل تھا: وزیر اعظم پاکستان
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچ گیا۔
-
ٹی ایل پی کو مزید قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی: حکومت پاکستان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵اسلام آباد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کو قانون شکنی کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ گوجرانوالا پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان، پچاسی تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی، لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی سمیت ملک کی پچاسی کالعدم تنظیموں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ لاہور میں ٹی ایل پی کا پرتشدد مظاہرہ جاری ہے-