-
ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔
-
ہندوستان: نئے مالی سال کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر سخت تنقید کی ہے۔