-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کوگرفتار کرلیا ہے۔
-
انداز جہاں: کرم امن معاہدے کا مستقبل
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/5
-
انداز جہاں: دہشت گردی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/1
-
انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور انسانی بحران
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/29
-
میران شاہ کی مسجد میں زور دار دھماکے سے مکانات منہدم ، متعدد شہری جاں بحق 5 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
خیبرپختونخوا: بم دھماکے اور مارٹر حملے میں 19 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔