SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ukraine war

  • ڈرون حملہ، صدر پوتین کو  مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ

    ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • روس اور یوکرین کی جنگ کا ایک اور پہلو، سفارتی وفود کی ہاتھا پائی بھی!

    روس اور یوکرین کی جنگ کا ایک اور پہلو، سفارتی وفود کی ہاتھا پائی بھی!

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸

    ترکی میں ایک بین الاقوامی اجلاس کے دوران روس اور یوکرین کے نمائندوں کے درمیان ہاتھا پائی کو نوبت آگئی

  • روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟

    روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم کریملن ہاوس پر ڈرون حملے میں ملوث نہیں ہیں ۔

  • کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل

    کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کریملن پر یوکرین کے ڈرون حملے کی کوشش کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی کے وجود کو ہی ختم کردینے کی بات کی ہے روس نے بدھ کو اعلان کیا کہ یوکرین نے کرملین پر ڈرون سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا

  • یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر

    یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    روس کے سابق صدر دیمیتری مدودف نے روسی ایوان صدارتی محل پر نامعلوم ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیا اور کہا کہ اب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی کے خاتمے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔

  • یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ

    یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳

    روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی

    پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری

    روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔

  • باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی

    باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    روسی فوج کے واگنر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کے فوجیوں نے دونتسک کے علاقے میں واقع شہر باخموت میں ایک سو پچاس میٹر پیش قدمی کی ہے۔

  • کی ایف میں دھماکے

    کی ایف میں دھماکے

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸

    پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۲ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS