-
روس یوکرین اور یوروپ سے جنگ نہیں چاہتا: پوتین
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کا تصور بھی قابل قبول نہیں: گوترش
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے یوکرین کے بحران کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
مغربی ملکوں کے بعد اب یوکرین کے صدر کا دعوی، روس بدھ کو حملہ کرے گا
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱یوکرین کے صدر وولودیمر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک پر روس بدھ کے روز حملہ کرے گا۔
-
امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں : وائٹ ہاؤس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے
-
یوکرین میں کشیدگی بڑھی، فضا میں ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی علاقے دونسک ریپبلک میں کافی بلندی پر پرواز کر رہے ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
بلومبرگ کی شہ سرخی مغربی اشتعال انگیزی کی علامت ہے: پسکوف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روسی ایوان صدر کے ترجمان نے یوکرین معاملے میں مغربی میڈیا کی اشتعال انگیزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔