-
ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو نے ہندوستان کے معروف تاریخی شہر لکھنؤ کو گیسٹرونومی (Gastronomy) کے شعبے میں تخلیقی شہر قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/30
-
ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
صیہونی قید میں اعضا کٹے فلسطینیوں کی لاشیں، فلسطینیوں کے حوالے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰صہیونی حکومت نے ایک سو بیس ایسے فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں جن میں اعضا کے کاٹے جانے کے آثار ہیں۔
-
چند دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی لاشوں پر آنسو بہانے والے ہزاروں فلسطینی شہداء پر خاموش کیوں ہیں: حماس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵غزہ میں جنگ بندی کے نو روز گزرنے کے بعد حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بعض ممالک کے ذریعے قیدیوں سے متعلق دوہرے رویے پر سخب تنقید کرتے ہوئے ان سے سوال پوچھا ہے۔
-
وینزویلا نے سلامتی کونسل کو سے امریکہ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا کیا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵وینزویلا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر خطے میں امریکہ کی اشتعال انگیز فوجی سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
-
دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔
-
یو این سیکرٹری جنرل کا تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔