-
انداز جہاں: غزہ اور لبنان پر صیہونی جارحیت
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/24
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مناسبت سے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے بیانات کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے لاپرواہ اور اشتعال انگیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں ہے اور ہر طرح کے تشدد کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔
-
چین کا مغرب کو ایران کے خلاف ٹریگر میکانزم استعمال کرنے کے بارے میں انتباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰چینی وزیر خارجہ نے مغرب کو ایران کے خلاف ٹریگر میکانزم استعمال کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائی تہران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے برسوں کی سفارتی کوششوں کے نتائج کو تباہ کر دے گی۔
-
فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کرنا جنگی جرم ہے؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک مائکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کیا جانا، جنگي جرم ، انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کی تیاری پہلے سے کر لی گئی تھی۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے تشدد اور نسل کے مربوط اقدامات سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے سات اکتوبر سن دو ہزار تیئس سے شروع ہونے والی جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد اور نسل کشی کے مربوط اقدامات کئے ہيں۔