SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی

  • اسلامی ملکوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف اٹھ جانا چاہئیے

    اسلامی ملکوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف اٹھ جانا چاہئیے

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی شہادت کو بہت بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حساس صورتحال میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئییے۔

  • پاکستان، امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

    پاکستان، امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کل 16 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا اور پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور مردہ باد امریکہ کے نعروں سے پاکستان کی فضا گونج اٹھی۔

  • صیہونی سفارتکار میڈیا کے سامنے ترکی سے بے دخل

    صیہونی سفارتکار میڈیا کے سامنے ترکی سے بے دخل

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲

    ترکی نے اسرائیل کے سفارتکار کو میڈیا کی موجودگی میں ایئرپورٹ سے بے دخل کردیا۔

  • گوئٹے مالا بھی امریکا کے نقشِ قدم پر

    گوئٹے مالا بھی امریکا کے نقشِ قدم پر

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔

  • اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰

    ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔

  • یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر

    یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔

  •  بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا: صدر روحانی

    بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا: صدر روحانی

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی کو تمام مسلمانوں میں خاص تقدس و احترام حاصل ہے اور سیاسی چالوں سے اس مقدس سرزمین کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔

  • غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!

  • بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴

    گزشتہ روز ایک طرف جہاں فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی، وہیں دوسری طرف امریکی اور صیہونی گِدھ مسکراتے ہوئے سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

  • سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو

    سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸

    یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS