-
امریکی دارالحکومت میں ایمرجنسی کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
بیس جنوری کو اممریکا میں شورش کی تیاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ذلت و رسوائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
-
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 ہلاک، 60 زخمی، 52 گرفتار
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔