-
ٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا: جوبائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر شکست خوردہ صدر ٹرمپ کے حامیوٕں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چھے جنوری کو نیویارک میں کیا ہونے والا ہے؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
امریکی صدر کی رٹ، دھاندلی کے دعوے کی تکرار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰امریکی صدر نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعووں کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کے نتائج کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: جوبائیڈن
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست الینوئس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کرسمس کی شام صدر ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱کرسمس کی شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اور شیکاکو کی عدالت نے بھی ان کی اپیل خارج کر دی ہے۔
-
اپنی شکست تسلیم کرنے میں ٹرمپ بدستور ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کی چوری کو روکنے کے لئے تمامتر قانونی طریقوں کا سہارا لیں گے۔