-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر لگاتار تیسری فتح حاصل کر کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔
-
امریکی صدر کے بیٹے کی گردن پر عدالت کی لٹکتی تلوار، جوبائیڈن کے بیٹے کو 15 برس کی ہو سکتی ہے جیل
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱امریکی عدالت نے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا۔
-
یمن نے انجام دیا ایک اور بڑا کارنامہ، موساد اور سی آئی اے کے مشترکہ گینگ کو کیا تباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴یمن نے ایک انٹیلیجنس سیکورٹی آپریشن میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ ایک گینگ کو تباہ کردیا۔
-
سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، اقوام متحدہ پرامریکی دباؤ کی ایک بار پھر کھلی پول
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا
-
امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے-
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں تین امریکی بحری جہازوں کو اپنےحملوں کا نشانہ بنایا ہے۔