-
بریکس کے رکن ملکوں کے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع سے مغربی ملکوں کو تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ (بریکس) کے رکن ممالک کے اپنے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع کے بارے میں مغربی ملکوں کی تشویش بڑھ رہی ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲امریکا میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بار پھر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہيں
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ہم ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹امریکی محکمۂ جنگ (دفاع) کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔
-
حسین امیرعبداللہیان اور آنٹونیو گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف ایران کی مسلح افواج کی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور جائز دفاع کے دائرے میں تھی۔
-
آئندہ صیہونی جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور، ایران کے نائب وزیرخارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹ایران کے نائب وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونیوں نے ایران کے خلاف کسی جارحیت کی غلطی کی تو انھیں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائےگا
-
ایران کے جوابی حملے کے تعلق سے امریکا کی منافقت
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق کے عنوان سے ایران کے فوجی آپریشن کے بعد کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ۔
-
ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۲غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔
-
متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرے ہیں، امریکی فوجی عہدیدار کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔