-
تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر تیرہ آبان کی ریلی کا انعقاد (ویڈیو)
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴آج تیرہ آبان مطابق چار نومبر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سامراج سے مقابلے کا دن منایا جاتا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
-
امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط، غزہ جنگ بند نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقدام نہیں کیا تو وہ جو بائیڈن کے لئے ووٹنگ کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدہ دار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے
-
سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے دوران احتجاج
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-