-
امریکی ڈالر کی بالادستی کو دهچکہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ کی اونچی چھلانگ لگانے کی کوشش، روس کا سخت انتباہ: صفحۂ ہستی سے مٹ جاؤ گے!
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۵پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوش مورا ویسکی نے واشنگٹن میں امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات اور امریکہ کے تعاون سے پورپ کی طاقتور ترین فوج بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔
-
امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی جریدہ، یواے ای بھی امریکا کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امریکا کے اقتصادی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکی مدار سے نکل جائے گا۔
-
امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے: ماسکو
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
امریکہ کے لوئس ولے شہر میں شدید گولی باری، 4 افراد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶امریکہ میں ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ولے میں شدید گولی باری میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
زیادہ تر ایرانی عوام کو امریکہ کی جمہوریت پر بھروسہ نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰نئے گیلپ پولز کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 81 فیصد ایرانی عوام اس بات کے خلاف ہیں کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں جمہوریت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔