-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں امریکی خاتون گرفتار، گرفتاری کی وجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب میں ایک امریکی خاتون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔
-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔