-
ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔
-
امریکی اشتعال انگیزی بدستور جاری، تائیوان کو ہتھیار کی فراہمی کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکہ نے تائیوان میں اپنی اشتعال انگیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُسے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
اب فیصلہ امریکہ کو کرنا ہوگا، مشیر ایرانی مذاکراتی ٹیم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ ویانا مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرے۔
-
ایران نے امریکہ کو جواب دے دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴ایران نے کہا ہے کہ ارسال شدہ جواب کا متن تعمیری ہے جس کا مقصد معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔
-
امریکی اخبار کا انکشاف، تہران کے خلاف پھر جمع ہو رہے ہیں دشمن
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ایران کے خلاف ڈرون نیٹ ورک بنانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جدوجہد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس کی فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش لاحق ہے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔