-
ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریباً 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی بہت بڑی کارروائی ہے.
-
ہندوستان امن پسند ہے، مگر کمزور نہیں: راج ناتھ سنگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳ہندستان امن کا حامی ہے، مگر کمزور نہیں، یہ کہنا ہے ہندوستانی وزیر دفاع کا۔
-
پولیس نے جنوب مغربی ایران میں اسلحہ اسمگلروں کا ایک گروہ پکڑ لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵ایران کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان کے پولیس سربراہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک پولیس آپریشن میں اسلحہ اسمگلروں کے ایک گروہ کو پکٹر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 10 بندوقیں اور 10900 کارتوس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
-
بلوائیوں اور شرپسندوں سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بر آمد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کے ہتھیاروں کی تعریف کی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو اس کے دشمنوں کو مایوس کردیتے ہیں۔
-
امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ضروری ہے:یو این سیکریٹری جنرل
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
معاہدہ ضرور چاہتے ہیں، مگر ایرانی عوام کے حقوق سے دستبرداری کی قیمت پر نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں، ایک قوی اور پائدار معاہدے کے حصول میں سنجیدہ ضرور ہیں مگر کسی قیمت پر ایرانی عوام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔