-
جنرل فدوی: حالیہ جنگی صورتحال میں مخالف قوتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶سپاہ پاسداران کی زمینی فورس کے کمانڈر کے مشیر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگی صورتحال میں مخالف قوتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
-
ایران نے امریکی طیارہ مار گرایا، ہم نے اپنا طیارہ کھو دیا ، امریکہ کا اعتراف
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکہ کا ایک ایندھن پہنچانے والا طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ملت ایران سے مقابلے میں دشمن کے لئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں، پسپائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم سے مقابلے میں دشمن کے لئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں، اب اس کے سامنے پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے
-
جنگ رمضان کے درمیان عالمی یوم قدس کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی پرجوش شرکت
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۲ایران اسلامی کےروزہ دار سوگوارعوام نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں گزشتہ برسوں سے زیادہ جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی اوراسلامی جمہوری نظام کی حمایت نیز دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں ڈٹے رہنے کا اعلان کررہے ہیں
-
سپاہ:آزادی قدس نزدیک اور دنیا کے حریت پسندوں اور مستضعفین کی کامیابی حتمی ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آزادی قدس نزدیک ہے اور کامیابی دنیا کے حریت پسندوں اور مستضعفین کے اختیار میں ہے
-
ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو ہوئی جس میں ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
نو منتخب رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا پیغام ، ایرانی قوم اپنے حق کی بازیابی کے لئے ڈٹی رہے گی، پڑوسی ملک امریکہ کو باہر نکالیں
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب رہبر انقلاب ، آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے قوم کے نام اپنے پہلے پیغام میں ایرانی قوم کے حقوق کی بازیابی تک جد وجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
بقائی: یہ قابل قبول نہیں ہے کہ دشمن مذاکرات کی بات کرے اور پھرہمیں جنگ کا سامنا ہو
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم دشمن کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ تم جب چاہو جنگ شروع کردو اور جب چاہو جنگ بندی کا اعلان کردو
-
لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸لبنان پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں میں 11 افراد شہید اور 32 زخمی ہوگئے
-
گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳برطانیہ کے سابق وزیرِاعظم گورڈن براؤن نے ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے پرائمری اسکول “شجرہ طیبه” پر امریکی حملے میں 168 طالبات کی شہادت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔