-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۰یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل آپریشن پر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا۔
-
یمنی جوانوں کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس 5 نوعیت کے میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس پانچ نوعیت کے تین میزائلوں سے حملہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: گیارہویں امریکی ڈرون MQ-9 تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔
-
صیہونی حکومت کی یمن پر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انصاراللہ یمن
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸انصار اللہ کے میڈیا ونگ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔
-
یمن کے امریکی بحری جہازوں پر حملے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱یمن کی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو حزب اللہ کے مقابلے میں یقینی طور پر شکست ہوگی۔