-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کی جانب سے یمن کی دلیرانہ موقف کی حمایت
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے دلیرانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے-