-
یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی افواج کا حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت جاری ہے اور منگل کی صبح صوبہ صعدہ پر حملے ہوئے ہيں۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
-
صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔