-
یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳پریس ذرائع نے بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہونے کی خبردی ہے۔
-
یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔
-
یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 30دسمبر
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
-
یمنی فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: امریکہ کو یمن کی مسلح افواج کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو اپنے ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: صیہونی حکومت کی نابودی کے نزدیک ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ کو صیہونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے پانچویں ڈویژن کے کمانڈروں کی نشست، صیہونی دشمن کے خلاف حملے جاری رکھنے پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳یمن کی مسلح افواج نے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی دشمن کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر میں جنگ کی صورت حال پیدا کرنے کے نتائج کو درک کرنا ہوگا۔