-
یمن میں سعودی اور امارتی ملیشیاؤں میں قبضے کی جنگ تیز
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیاؤں کے درمیان کئی روز سے جاری خونی جھڑپوں کے بعد، یمن کے صوبے شبوہ کے شہر عتق کا کنٹرول ساوتھ ٹرانزیشن کونسل کے ہاتھ میں چلا گیا ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں جھڑپ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷جنوبی یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔ دوسری جانب کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کا سرمایہ لوٹے جانے اور یمنی عوام کی دولت سعودی عرب کے قومی بینک منتقل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
حالات خراب لیکن یمن میں غیر قانونی مہاجروں کی تعداد بڑھ رہی ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴مہاجروں کے عالمی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقہ سے یمن کی جانب ہجرت کرنے والے غیر قانونی پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔
-
اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے ساتھ مل گیا : یمنی رہنما
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات کے ساتھ ہے۔
-
ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
یمن; جنگ بندی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے جنگ بندی کی مدت میں مزید 2 مہینے کی مدت بڑھائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
-
یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔