SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی ایم ایف

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

    ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع فراہم کرنے ہوں گے۔

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

    پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کی ترقی سے معیشت میں بہتری اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

    پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملک کے ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بننے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔

  • پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جبکہ معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح 6.5 فیصد اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا ایک فیصد رہنے کا امکان ہے۔

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲

    جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔

  • پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف

    پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف

    پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔

  • پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

    پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے

  • پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے

    پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    ۵۳ minutes ago
  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS