-
آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ایک عشرے سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد پاکستان سے ایران پہنچنے والی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین، ترکی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
-
اسلام آباد تہران استنبول مال بردار ٹرین کا افتتاح
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔