-
وندے ماترم ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا بیان
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ قومی ترانہ وندے ماترم گانے اور اس کا احترام کرنے کو ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت اور تشدد پر "اے پی سی آر" کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد پر اکسانے، معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی کے واقعات پر مبنی ایک چشم کشا اور تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بدھ کے روز دہلی میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر پر آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے بھی سنگین سوالات اٹھائے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ہندوستان میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے ایس آئی آر پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے بی ایل او اہلکاروں کی خودکشی کے متعدد واقعات پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن سے ہوئی بڑی غلطی، ایس آئی آر کے لیے بی جے پی–آر ایس ایس سے منسلک افراد کی تقرری!
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱مدھیہ پردیش میں جاری ایس آئی آر کے دوران بی ایل او معاونین کی فہرست میں بی جے پی اور آر ایس ایس سے جڑے افراد کے نام شامل نکلے۔ کانگریس نے احتجاج کیا تو ضلع مجسٹڑیٹ نے اسے ’غلطی‘ قرار دیتے ہوئے ناموں کو ہٹا دیا۔
-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے ملک میں انتہاپسندی اور منافرانہ جذبات کو فروغ دینے کے الزام سے روبرو ملک گیر آر ایس ایس تحریک کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم نریدر مودی پر سخت نکتہ چینی کی ہے-
-
ہندوستان میں حالات تشویش ناک ، مولانا ارشد مدنی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک کے موجودہ سیاسی اورسماجی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔