-
اربعینِ حسینی: عراق، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں عشقِ حسینؑ کا بے مثال مظاہرہ، کروڑوں عزاداروں نے عقیدت کے چراغ روشن کر دئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم (اربعینِ حسینی) کے موقع پر عراق سمیت ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ عظیم الشان مجالسِ عزا، جلوس اور ماتمی اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں کروڑوں عاشقانِ اہل بیتؑ نے شرکت کرکے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
دستاویزی پروگرام - وہ صبح جو قریب ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2026
-
کاروان عشق -16
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/8/15
-
کاروان عشق -15
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/8/14
-
اربعین کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۳حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےپاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/14
-
حسین سب کے لئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲اربعین امام حسین علیہ السلام اور ان سے محبت کی عالمگیرت کا مظہر ہے۔
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸اربعین حسینی کے موقع پر نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔