-
ہندوستان: کیجریوال با عزت بری
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اور پارٹی کے اہم رہنما منیش سسودیا کو با عزت بری کردیا ہے۔
-
نریندر مودی: ہندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے ٹی وی کے ذریعے قوم سے اہم خطاب میں عوام سے ہندوستان کی بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال اقتدار کھونے کے خوف سے ذہنی توازن سے محروم ہو چکے ہیں۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی نے میرے خلاف سازش کی اور مجھے جیل میں ڈالا: اروند کیجریوال
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ان کے خلاف سازش کی اور انھیں جیل میں ڈالا۔
-
استعفی دوں گا لیکن بی جے پی کے سامنے نہیں جھکوں گا: اروند کیجریوال
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/13
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/13