-
بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ خطے میں بدامنی اور معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں خلل کا بنیادی سبب ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے بغداد میں عراقی صدر سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی تغیرات میں ایران اور عراق کے تعلقات کی بنیادی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات جنگی جرم ہیں: لبنانی رکن پارلیمان عنایہ عزالدین
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵لبنانی پارلیمنٹ کی ایک رکن محترمہ عنایہ عزالدین نے غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۷بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے 5 سالہ مدتِ صدارت ختم ہونے سےتقریباً 2 سال پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی، جو تہران کے دورے پر تھے، جمعرات کو ایرانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی۔
-
سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔
-
قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے۔