-
امریکی بحری ڈکیتی کے بعد توسکا جہاز اور اس کے عملے کو رہا کیا جائے : ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل سفیر اور نمائندے نے اس ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط لکھا ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران کے حقوق کی پامالی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر ٹھوس قدم اٹھائے : نائب وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے قیام امن اور سیاسی امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی معاون روز میری ڈی کارلو سے ملاقات میں اس بین الاقوامی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات پر مبنی بین الاقوامی حقوق اور قوانین کی واضح خلاف ورزی کے تسلسل پر ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ نے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے دائرے کو وسعت دینے کے صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا بھر کے 100 فنکاروں کا فرانچسکا البانیز کی حمایت میں کھلا خط
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵دنیا بھر کے سو سے زائد ممتاز فنکاروں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا البانیز کی حمایت میں ایک کھلا خط جاری کیا ہے
-
سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶شمالی کردفان، سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی وکلا کا اقوامِ متحدہ کے ایران مخالف فیصلے پر شدید احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰ایک ہزار سات سو چالیس پاکستانی وکلا اور قانونی ماہرین نے ایک مشترکہ بیان ایران سے متعلق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ہی ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے: جنرل اسمبلی کی صدر کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے امریکی صدر کے’امن بورڈ‘ کے تناظر میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہی ایسا واحد ادارہ ہے جس میں ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے۔
-
اقوام متحدہ کے چارٹر کے حامی " گروپ آف فرینڈز" کی جانب سے ایران کے خلاف ہر قسم کی دہشت گردی اور حملوں کی شدید مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ کے چارٹرکے حامی "گروپ آف فرینڈز" کے رکن ممالک نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت، تشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں پر اکسانے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان غیر قانونی اقدامات کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔