-
ایرانی قوم نے گزشتہ چالیس برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہرگز ہار نہیں مانے گی: آیت اللہ خاتمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔
-
ایران کے 3 ہزار اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، کیا کہا گیا ہے اس خط میں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کے دو ہزار سے زائد اہلسنت علما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ایران کے کل جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا زمینہ ساز قرار دیا۔
-
امام جمعہ تہران آیت اللہ محمد امامی کاشانی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی 92 سال کی عمر میں اپنے معبود حقیقی سے جا ملے-
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ ایران کے اسلامی انقلاب کے دائرے کے وسیع ہونے کی علامت ہے۔
-
مرحوم حجت الاسلام غلامرضا حسنی کا جلوس جنازہ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
امام جمعہ جو کھیتی باڑی بھی کرتے ہیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہنگاموں کی منصوبہ بندی بڑے شیطان کی تھی، خطیب جمعہ تہران
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
-
مسجد الحرام کا نائب امام جماعت کافر ہے : جماعت الاحرار
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷تحریر : ڈاکٹر آر نقوی