-
ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں لبنان اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی ہے۔
-
یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ سیکورٹی کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین کو " بوکھلاہٹ کا شکار" اور ایران میں ہونے والی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر قرار دیا ہے۔
-
میکرون: یورپ شدید خطرے میں ہے
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۵فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین کئی تجارتی اور معدنی معاہدوں کے باوجود شدید خطرے میں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یورپ کو اپنی تجارتی پالیسی کو ایک حکمت عملی کا آلہ بنانا ہوگا تاکہ بیرونی انحصار اور خطرات کو کم کیا جا سکے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے تنازعے کے شروع ہونے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ واضح طور پر یوروپ مخالف ہے-
-
امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں تو فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے اگر امریکہ کی آخری کوششیں بے اثر رہیں تو یورپ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ماسکو نے ایلیزے کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں دو ریاستی حل پر گفتگو کے دوران فرانس نے فلسطین کو تسلیم کر کے فلسطینی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا
-
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد امریکہ نے فرانس کے اس اقدام پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل نے فرانس کو دے ڈالی دھمکی! فلسطین کو تسلیم کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صہیونی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنا فرانس کے لئے گھاٹے کا سودا ہوسکتا ہے۔