SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امن

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

    غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    غزہ شہر کے مشرقی علاقے شجاعیہ کے قریب بے گھر فلسطینیوں کے ایک کیمپ میں آگ لگنے سے 800 سے زائد افراد اپنے عارضی ٹھکانوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومتیں بدلتی رہی ہیں لیکن ان کی پالیسیوں میں فلسطینیوں کے حوالے سے کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

    نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱

    غاصب اسرائیل میں ہونے والے آئندہ انتخابات سے قبل، مختلف عمر کے لوگوں نے امن اور سیاسی تبدیلی پر زور دیا ہے۔

  • مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔

  • امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے یونان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے۔

  • سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت

    سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱

    صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر ہم سب متحد ہو کر رہیں تو ہم ہر میدان میں ایک طاقتور ایران بنائیں گے اور کوئي ہمیں شکست نہیں دے پائے گا۔

  • صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد

    صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    صدرِ ایران نے سلطانِ عمان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور باہمی تعاون اور مشاورت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS