-
بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰بنگلہ دیش میں خسرہ کی بدترین وبا کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی اور 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پیر کو الزام عائد کیا کہ ریاست میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ایک کروڑ ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے حذف کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں ہاسٹل کی ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں اب تک ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے اور متعدد طلبا کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ریاست کیرلم (کیرالا) کے ضلع تریشور میں ہونے والے ایک سڑک حادثے میں 8 طلبہ کی دردناک موت ہوگئی۔ طلبہ کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے تھا۔
-
اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں ہونے والے آتشزدگی کے سانحے پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ صدر و وزیراعظم نے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر کانگریس لیڈر راہل گاندھی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ وہ جنتر منتر پر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے طالب علم ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۰ریاست گجرات کے بھاؤ نگر علاقے میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی ہے اور زہریلی شراب پینے والوں میں 20 سے زیادہ افراد کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
-
ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع میں واقع مشہور اشوک دھام مندر میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم سات عقیدت مند ہلاک ہوگئے ہیں۔