SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسان اور ماحولیات

  • امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔

  • انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!

    انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ پلاسٹک صرف ماحولیات پر حملہ نہیں کر رہی ہے بلکہ ہمارے دماغ پر بھی کر رہی ہے قبضہ۔ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی ہے۔

  • ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں

    ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی قوانین کے ڈائریکٹر جنرل نے  ہیگ کی عالمی عدالت میں کہا ہے کہ یک طرفہ پابندیاں ملکوں کی جانب سے موسمی  تغیرات کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں روکاوٹ ہیں

  • یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران

    یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔

  • جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم

    جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴

    فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

  • عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب

    عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

    متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

  • ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم

    ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔

  • انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷

    روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS