-
ایران کا شہرِ طبس — تاریخ، قدرت اور حسن کا حسین امتزاج
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹ایران کے صوبہ خراسانِ جنوبی میں واقع طبس اپنے منفرد صحرائی مناظر، قدیم تاریخی ورثے اور دلکش سیاحتی مقامات کے باعث ایک خاص پہچان رکھتا ہے۔ قدیم آثار سے لے کر قدرتی چشموں اور سرسبز نخلستانوں تک، طبس آنے والے سیاحوں کو ایرانی تہذیب، تاریخ اور قدرتی حسن کا ایک خوبصورت امتزاج دکھاتا ہے۔
-
ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں آج برقی ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگيا۔
-
ایران - ابیانہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴ایک تاریخی اور خوبصورت گاؤں ہے جو ایران کے وسطی علاقے، اصفہان صوبے میں واقع ہے۔ یہ گاؤں اپنی روایتی سرخ اینٹوں سے بنی عمارتوں، قدیم طرز کے کپڑوں اور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے مشہور ہے۔
-
اصفہان ۔ سی و سہ پل
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳سی و سه پل اصفہان ایران کا ایک تاریخی، ثقافتی اور فنِ تعمیر کا شاہکار ہے—یہ زایندرود پر قائم سب سے مشہور اور سب سے طویل پل ہے، جس کی 33 محرابیں اسے دنیا بھر میں منفرد بناتی ہیں۔
-
اصفہان - وانک گرجا گھر
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴وانک کیتھیڈرل (Vank Cathedral) اصفہان ایران میں ایک تاریخی اور فنکارانہ شاہکار ہے، جو آرمنیائی اور ایرانی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
-
اصفہان - دستکاری کی صنعت
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴اصفہان ایران کا وہ شہر ہے جو اپنی قدیم اور نفیس دستکاریوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ صفوی دور میں یہ فنون اپنے عروج پر پہنچے اور آج بھی اصفہان کو "ایران کا ہنر کدہ" کہا جاتا ہے۔
-
صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰چیدن گاؤں اپنی خاموش مگر دلکش فضا کے باعث خوزستان کے پہاڑی سلسلے منگشت میں ایک قدرتی نگینہ معلوم ہوتا ہے۔
-
یہ ہے ایران - 34
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶اصفہان - چغیورت گاؤں
-
یہ ہے ایران - 33
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔