-
ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی سات شرائط امریکہ کے سامنے رکھ دی ہیں اور اب واشنگٹن کے واضح جواب کا منتظر ہے۔
-
علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علمی انصاف کو دنیا میں منصفانہ امن اور سلامتی کے بنیادی ارکان میں شمار کیا ہے۔
-
جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے ہفتۂ تحقیق کے موقع پر جوہری صنعت کی اہم ایجادات کی نمائش کے دوران اس صنعت کی کئی نئی ایجادات کی رونمائی کی۔
-
ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایران کے نائب صدر کے دفتر کے روابط و اطلاعات کے شعبے کے سربراہ نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش پوری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
-
سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران کے نائب صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے ملک کا سمندری محاصرہ، سرحدی گزرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کی راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے سائنس اور اسپورٹس کے میدانوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ایک گہری اور تیز رفتار سائنسی تحریک درکار ہے۔
-
صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔
-
اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے میلاد پیغمبراکرم (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے آج ایک اہم پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں اپنے حقیقی دشمن کو پہچاننے، ان کی سازشوں کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کیے جانے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲صدرِ ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے کچھ بھی ہونے والا نہيں ہے جبکہ پاکستان کے آرمی چیف نے سفارتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران میں ہفتۂ حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور ان پر کام شروع کردیا گیا ہے۔