-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ڈاکٹر محمد فتح علی نے ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی حیثیت سے با ضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
ایران ہندوستان تعلقات کی پچھترویں سالگرہ؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران و ہند کے تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے پیغام پر کہا ہے کہ تہران و دہلی کے گہرے روابط، تاریخی تعلقات پر استوار ہيں۔
-
ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، کئی اہم موضوع پر ہوئی بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو آٹھویں انڈین اوشین رم کانفرنس " آئی او آر اے " میں شرکت کے لیے مسقط کے دورے پرہيں ، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴ایران کے نائـب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔