-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے نام ایک خط میں ایران پر فوجی جارحیت کے دوران امریکہ اور صیہونی حکومت کی طرف سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے بارے میں ایران کے موقف کو بیان کیا گیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کا ایف 15 جنگی طیارہ مارگرایا
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے خبردی ہے کہ ایرانی ایئر ڈیفنس نے امریکا کا ایک ایف 15 جنگی طیارہ مار گرایا
-
یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔
-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔
-
امریکی فوج کا جنگی جہاز ایف 16 گر کر تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
خلیج فارس میں اڑتے امریکی ایف 35 طیارے ایرانی ریڈار کی زد میں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ایران کی مسلح افواج نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ایف 35 طیاروں کو ہوائی اڈے سے اڑنے اور خلیج فارس پر پرواز کرنے تک اپنے ہدف پر لئے رکھا۔
-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-