-
چین: امریکہ عالمی جوہری آرڈر میں خلل ڈالنے والا ملک
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ امریکہ عالمی جوہری آرڈر اور بین الاقوامی اسٹریٹجک استحکام میں سب سے بڑا خلل ڈالنے والا ہے۔
-
امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27
-
انداز جہاں:شہباز شریف کا دورہ ایران
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/26
-
انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/25