-
قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے ایک ٹیلیویژن پیغام میں 22 بہمن (11 فروری) پر لاکھوں لوگوں کے عظیم اجتماع کو اسلامی جمہوریہ کی عظمت اور طاقت میں اضافے اور دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا کہ جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ایرانی قوم کو سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸آج بائیس بہمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام نے ایک قرارداد میں کہا کہ ایرانی عوام کی شاندار اور وحدت آفریں موجودگی، اسلامی انقلاب کے دشمنوں بالخصوص امریکہ اور صیہونی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی پیچیدہ سازشوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور ہمہ گیر ہائیبڑڈ وار کے مقابلے میں ملت ایران کی سیاسی پختگی، قومی ہم آہنگی اور تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے۔
-
ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی
-
انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کی گراؤنڈ زیرو سے خاص رپورٹ
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ایران میں انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والے جشن اور عظیم الشان ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (چوتھا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (تیسرا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲مختلف ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں نے دشمنوں کو مایوس کردیا: ایرانی عہدیداروں کے بیانات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی عہدے داروں اور فوجی اور سول حکام نے کہا ہے ایرانی عوام نے جشن انقلاب کے ملک گیر جلوسوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا۔