SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحری جہاز

  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

    امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    سپاہ پاسداران نے امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پرحملے کی خبرد ی ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکروں نے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور بارودی سُرنگ سے ٹکرا گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹

    خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی نے معینہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں اور ٹینکروں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۹

    پاناما کے پرچم والا ایک مال بردار جہاز حادثاتی طور پر اوڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ یہ حادثہ ساحل سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

    شام کی وزارت خارجہ نے صوبہ ادلب میں ابوالظہور ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کو "بلا جواز جارحیت اور شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔  

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں سعودی حکومت کے ایک جنگی جہاز اور چار کشتیوں کے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

    امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجیوں پر نفسیاتی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور وہ خودکشی کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    یو کے ایم ٹی او نے عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • بریگیڈیئر جنرل مجتبی  جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں

    بریگیڈیئر جنرل مجتبی  جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہیں اور ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

  • جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف

    جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسند نہیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے کے خواہاں ہیں لیکن جنگ کی صورت میں اپنے دفاع کرنا جانتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۴۱ minutes ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS