-
سپاہ پاسداران نے داعش کو شکست دی، ٹرمپ نے انتقام لینے کی کوشش کی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸عراق کے ہمسایہ ملکوں کے پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے سربراہ علاء ا لدین بروجردی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کا اقدام عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے میں اس فورس کے اہم رول کا انتقام ہے
-
امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
-
یورپ کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
-
ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حتمی فتح بہت قریب ہے، اسد
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دشمن ملکوں نے اب نیابتی جنگ کے بجائے شام پر براہ راست حملے کا راستہ اپنالیا ہے۔
-
تہران میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
-
علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
-
سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔