-
10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک پھر فعال، 10 مارچ کو ریل روکو مہم کا اعلان
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہندوستان میں 13 فروری سے شروع ہونے والی "دہلی چلو" کسانوں کی تحریک کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے اور 10 مارچ کو پورے ملک میں ریل روکو مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگے
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج پیر کو حالیہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں انتخابات میں پہلی بار شرکت کرنے والے اتحاد زیڈ پی ایم نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کرلی اور حکمراں فرنٹ 10 سیٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا، کانگریس پارٹی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳کانگریسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا ہے۔
-
ہندوستان؛ نتن گڈکری نے ایک جملے سے حکومت کے اندرونی حالات سے پردہ اٹھایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔
-
کسان تحریک کا پھیلتا دائرہ، کسان کرنال میں بھی دہلی جیسی تحریک کی تیاری میں، انتظامیہ میں کھلبلی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔