-
آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔
-
بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶امریکی پارلیمنٹ نے ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل منظور کرلیا ہے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔
-
خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، ہندوستان کے لیے بڑا تیل بحران
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور تیز اضافے نے ہندوستان کے لیے ایک بار پھر تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ٹرمپ نے امریکہ اور وینزویلا کے درمیان، دنیا کی تاریخ کا، تیل کا سب سے بڑا معاہدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان، ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ہندوستان میں ہر دن بڑھتی مہنگائی نے عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر کافی برا اثر ڈالا ہے۔ تیل، دالوں سے لے کر دودھ اور چینی تک ننانوے فیصد راشن اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں۔
-
امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳امریکہ میں کیے گئے ایک نئے قومی سروے کے مطابق اکثر امریکی شہری ایران جنگ کے مخالف اور اس تنازع کو جلد از جلد ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے پر آمادہ ہيں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۳انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے اہل کار نے یمن کی ناکہ بندی توڑنے کی کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے، سعودی عرب پر ناکہ بندی کے نتائج سے بھاگنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا اور کہا کہ صنعاء تصادم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔